ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الليل (92) — آیت 3

وَ مَا خَلَقَ الذَّکَرَ وَ الۡاُنۡثٰۤی ۙ﴿۳﴾
اور اس کی جو اس نے پیدا کیا نر اور مادہ! En
اور اس (ذات) کی قسم جس نے نر اور مادہ پیدا کیے
En
اور قسم ہے اس ذات کی جس نے نر وماده کو پیدا کیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

3۔ 1 یہ اللہ نے اپنی قسم کھائی ہے، کیونکہ مرد و عورت دونوں کا خالق اللہ ہی ہے