ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الليل (92) — آیت 17

وَ سَیُجَنَّبُہَا الۡاَتۡقَی ﴿ۙ۱۷﴾
اور عنقریب اس سے وہ بڑا پرہیز گار دور رکھا جائے گا۔ En
اور جو بڑا پرہیزگار ہے وہ (اس سے) بچا لیا جائے گا
En
اور اس سے ایسا شخص دور رکھا جائے گا جو بڑا پرہیزگار ہو گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

17۔ 1 یعنی جہنم سے دور رہے گا اور جنت میں داخل ہوگا۔