ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الليل (92) — آیت 15

لَا یَصۡلٰىہَاۤ اِلَّا الۡاَشۡقَی ﴿ۙ۱۵﴾
جس میں اس بڑے بدبخت کے سوا کوئی داخل نہیں ہوگا۔ En
اس میں وہی داخل ہو گا جو بڑا بدبخت ہے
En
جس میں صرف وہی بدبخت داخل ہوگا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔