ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الليل (92) — آیت 14
فَاَنۡذَرۡتُکُمۡ نَارًا تَلَظّٰی ﴿ۚ۱۴﴾
ترجمہ عبدالسلام بن محمد بھٹوی
پس میں نے تمھیں ایک ایسی آگ سے ڈرا دیا ہے جو شعلے مارتی ہے۔
ترجمہ فتح محمد جالندھری
سو میں نے تم کو بھڑکتی آگ سے متنبہ کر دیا
ترجمہ محمد جوناگڑھی
میں نے تو تمہیں شعلے مارتی ہوئی آگ سے ڈرا دیا ہے

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل