ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الليل (92) — آیت 1

وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغۡشٰی ۙ﴿۱﴾
قسم ہے رات کی جب وہ چھا جائے! En
رات کی قسم جب (دن کو) چھپالے
En
قسم ہے اس رات کی جب چھا جائے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

قسم ہے رات کی جب چھا جائے، (1)