ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشمس (91) — آیت 6

وَ الۡاَرۡضِ وَ مَا طَحٰہَا ۪ۙ﴿۶﴾
اور زمین کی اور اس ذات کی جس نے اسے بچھایا ! En
اور زمین کی اور اس کی جس نے اسے پھیلایا
En
قسم ہے زمین کی اور اسے ہموار کرنے کی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

6۔ 1 یا جس نے اسے ہموار کیا۔