ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشمس (91) — آیت 12

اِذِ انۡۢبَعَثَ اَشۡقٰہَا ﴿۪ۙ۱۲﴾
جب اس کا سب سے بڑا بدبخت اٹھا۔ En
جب ان میں سے ایک نہایت بدبخت اٹھا
En
جب ان میں کا بڑا بدبخت اٹھ کھڑا ہوا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

12۔ 1 جس کا نام مفسرین قدار بن سالف بتلاتے ہیں سب سے بڑا شقی اور بدبخت۔