ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ البلد (90) — آیت 9

وَ لِسَانًا وَّ شَفَتَیۡنِ ۙ﴿۹﴾
اور ایک زبان اور دو ہونٹ۔ En
اور زبان اور دو ہونٹ (نہیں دیئے)
En
اور زبان اور ہونٹ (نہیں بنائے) En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

9۔ 1 زبان سے وہ بولتا ہے اور مافی الضمیر کا اظہار کرتا ہے ہونٹوں سے وہ بولنے اور کھانے کے لیے مدد حاصل کرتا ہے علاوہ ازیں وہ اس کے چہرے اور منہ کے لیے خوب صورتی کا بھی باعث ہیں۔