ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ البلد (90) — آیت 4

لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِیۡ کَبَدٍ ؕ﴿۴﴾
بلاشبہ یقینا ہم نے انسان کو بڑی مشقت میں پیدا کیا ہے۔ En
کہ ہم نے انسان کو تکلیف (کی حالت) میں (رہنے والا) بنایا ہے
En
یقیناً ہم نے انسان کو (بڑی) مشقت میں پیدا کیا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

4۔ 1 یعنی اس کی زندگی محنت و مشقت اور شدائد سے معمور ہے۔ امام طبری نے اس مفہوم کو اختیار کیا ہے، یہ جواب قسم ہے۔