ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ البلد (90) — آیت 3

وَ وَالِدٍ وَّ مَا وَلَدَ ۙ﴿۳﴾
اور جننے والے کی قسم! اور اس کی جو اس نے جنا! En
اور باپ (یعنی آدم) اور اس کی اولاد کی قسم
En
اور (قسم ہے) انسانی باپ اور اوﻻد کی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

3۔ 1 بعض نے اس سے مراد حضرت آدم ؑ اور ان کی اولاد لی ہے اور بعض کے نزدیک یہ عام ہے، ہر باپ اور اس کی اولاد اس میں شامل ہے۔