ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ البلد (90) — آیت 20

عَلَیۡہِمۡ نَارٌ مُّؤۡصَدَۃٌ ﴿٪۲۰﴾
ان پر (ہر طرف سے) آگ بند کی ہوئی ہوگی۔ En
یہ لوگ آگ میں بند کر دیئے جائیں گے
En
انہی پر آگ ہوگی جو چاروں طرف سے گھیری ہوئی ہوگی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

20۔ 1 یعنی ان کو آگ میں ڈال کر چاروں طرف بند کردیا جائے گا تاکہ ایک تو آگ کی پوری شدت و حرارت ان کو پہنچے، دوسرے وہ بھاگ کر کہیں نہ جاسکیں گے۔