ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ البلد (90) — آیت 12

وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا الۡعَقَبَۃُ ﴿ؕ۱۲﴾
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ وہ مشکل گھاٹی کیا ہے؟ En
اور تم کیا سمجھے کہ گھاٹی کیا ہے؟
En
اور کیا سمجھا کہ گھاٹی ہے کیا؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔