ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ البلد (90) — آیت 1

لَاۤ اُقۡسِمُ بِہٰذَا الۡبَلَدِ ۙ﴿۱﴾
نہیں، میں اس شہر کی قسم کھاتا ہوں! En
ہمیں اس شہر (مکہ) کی قسم
En
میں اس شہر کی قسم کھاتا ہوں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

میں اس شہر کی قسم کھاتا ہوں (1)