ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الفجر (89) — آیت 30

وَ ادۡخُلِیۡ جَنَّتِیۡ ﴿٪۳۰﴾
اور میری جنت میں داخل ہو جا ۔ En
اور میری بہشت میں داخل ہو جا
En
اور میری جنت میں چلی جا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔