ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الفجر (89) — آیت 29

فَادۡخُلِیۡ فِیۡ عِبٰدِیۡ ﴿ۙ۲۹﴾
پس میرے ( خاص) بندوں میں داخل ہو جا۔ En
تو میرے (ممتاز) بندوں میں شامل ہو جا
En
پس میرے خاص بندوں میں داخل ہو جا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔