ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الفجر (89) — آیت 20

وَّ تُحِبُّوۡنَ الۡمَالَ حُبًّا جَمًّا ﴿ؕ۲۰﴾
اور مال سے محبت کرتے ہو، بہت زیادہ محبت کرنا ۔ En
اور مال کو بہت ہی عزیز رکھتے ہو
En
اور مال کو جی بھر کر عزیز رکھتے ہو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔