ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الفجر (89) — آیت 19

وَ تَاۡکُلُوۡنَ التُّرَاثَ اَکۡلًا لَّمًّا ﴿ۙ۱۹﴾
اور تم میراث کھا جاتے ہو، سب سمیٹ کر کھا جانا۔ En
اور میراث کے مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو
En
اور (مردوں کی) میراث سمیٹ سمیٹ کر کھاتے ہو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

19۔ 1 یعنی جس طریقے سے بھی حاصل ہو، حلال طریقے سے حرام طریقے سے۔