ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الفجر (89) — آیت 18

وَ لَا تَحٰٓضُّوۡنَ عَلٰی طَعَامِ الۡمِسۡکِیۡنِ ﴿ۙ۱۸﴾
اور نہ تم آپس میں مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو۔ En
اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو
En
اور مسکینوں کے کھلانے کی ایک دوسرے کو ترغیب نہیں دیتے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔