ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الفجر (89) — آیت 14

اِنَّ رَبَّکَ لَبِالۡمِرۡصَادِ ﴿ؕ۱۴﴾
بے شک تیرا رب یقینا گھات میں ہے۔ En
بے شک تمہارا پروردگار تاک میں ہے
En
یقیناً تیرا رب گھات میں ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

14۔ 1 یعنی تمام مخلوقات کے اعمال دیکھ رہا ہے اور اس کے مطابق وہ دنیا اور آخرت میں جزا دیتا ہے۔