ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الفجر (89) — آیت 13

فَصَبَّ عَلَیۡہِمۡ رَبُّکَ سَوۡطَ عَذَابٍ ﴿ۚۙ۱۳﴾
تو تیرے رب نے ان پر عذاب کا کوڑا برسایا۔ En
تو تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا نازل کیا
En
آخر تیرے رب نے ان سب پر عذاب کا کوڑا برسایا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

13۔ 1 یعنی ان پر آسمان سے اپنا عذاب نازل فرما کر ان کو تباہ برباد یا انہیں عبرتناک انجام سے دوچار کردیا۔