ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الفجر (89) — آیت 11

الَّذِیۡنَ طَغَوۡا فِی الۡبِلَادِ ﴿۪ۙ۱۱﴾
وہ لوگ جو شہروں میں حد سے بڑھ گئے۔ En
یہ لوگ ملکوں میں سرکش ہو رہے تھے
En
ان سبھوں نے شہروں میں سر اٹھا رکھا تھا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔