ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الغاشية (88) — آیت 9

لِّسَعۡیِہَا رَاضِیَۃٌ ۙ﴿۹﴾
اپنی کوشش پر خوش۔ En
اپنے اعمال (کی جزا) سے خوش دل
En
اپنی کوشش پر خوش ہوں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔