ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الغاشية (88) — آیت 8

وُجُوۡہٌ یَّوۡمَئِذٍ نَّاعِمَۃٌ ۙ﴿۸﴾
کئی چہرے اس دن ترو تازہ ہوں گے۔ En
اور بہت سے منہ (والے) اس روز شادماں ہوں گے
En
بہت سے چہرے اس دن تروتازه اور (آسوده حال) ہوں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔