ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الغاشية (88) — آیت 7

لَّا یُسۡمِنُ وَ لَا یُغۡنِیۡ مِنۡ جُوۡعٍ ؕ﴿۷﴾
جو نہ موٹا کرے گا اور نہ بھوک سے کچھ فائدہ دے گا۔ En
جو نہ فربہی لائے اور نہ بھوک میں کچھ کام آئے
En
جو نہ موٹا کرے گا نہ بھوک مٹائے گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔