ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الغاشية (88) — آیت 5

تُسۡقٰی مِنۡ عَیۡنٍ اٰنِیَۃٍ ؕ﴿۵﴾
وہ ایک کھولتے ہوئے چشمے سے پلائے جائیں گے۔ En
ایک کھولتے ہوئے چشمے کا ان کو پانی پلایا جائے گا
En
اور نہایت گرم چشمے کا پانی ان کو پلایا جائے گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

یہاں وہ سخت کھولتا ہوا پانی مراد ہے جس کی گرمی انتہاء کو پہنچی ہوئی ہو۔ (فتح القدیر)