ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الغاشية (88) — آیت 4

تَصۡلٰی نَارًا حَامِیَۃً ۙ﴿۴﴾
گرم آگ میں داخل ہوں گے ۔ En
دہکتی آگ میں داخل ہوں گے
En
وه دہکتی ہوئی آگ میں جائیں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔