ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الغاشية (88) — آیت 25

اِنَّ اِلَیۡنَاۤ اِیَابَہُمۡ ﴿ۙ۲۵﴾
یقینا ہماری ہی طرف ان کا لوٹ کر آنا ہے ۔ En
بےشک ان کو ہمارے پاس لوٹ کر آنا ہے
En
بیشک ہماری طرف ان کا لوٹنا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔