ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الغاشية (88) — آیت 24

فَیُعَذِّبُہُ اللّٰہُ الۡعَذَابَ الۡاَکۡبَرَ ﴿ؕ۲۴﴾
تو اسے اللہ عذاب دے گا، سب سے بڑا عذاب۔ En
تو خدا اس کو بڑا عذاب دے گا
En
اسے اللہ تعالیٰ بہت بڑا عذاب دے گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

1۔ 1 یعنی جہنم کا دائمی عذاب۔