ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الغاشية (88) — آیت 23

اِلَّا مَنۡ تَوَلّٰی وَ کَفَرَ ﴿ۙ۲۳﴾
مگر جس نے منہ موڑا اور انکار کیا ۔ En
ہاں جس نے منہ پھیرا اور نہ مانا
En
ہاں! جو شخص روگردانی کرے اور کفر کرے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔