ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الغاشية (88) — آیت 22

لَسۡتَ عَلَیۡہِمۡ بِمُصَۜیۡطِرٍ ﴿ۙ۲۲﴾
تو ہرگز ان پر کوئی مسلط کیا ہوا نہیں ہے۔ En
تم ان پر داروغہ نہیں ہو
En
آپ کچھ ان پر داروغہ نہیں ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔