ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الغاشية (88) — آیت 20

وَ اِلَی الۡاَرۡضِ کَیۡفَ سُطِحَتۡ ﴿ٝ۲۰﴾
اور زمین کی طرف کہ وہ کیسے بچھائی گئی۔ En
اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی
En
اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

20۔ 1 یعنی کس طرح اسے ہموار کر کے انسان کے رہنے کے قابل بنایا ہے وہ اس پر چلتا پھرتا ہے کاروبار کرتا ہے اور فلک بوس عمارتیں بناتا ہے۔