ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الغاشية (88) — آیت 16

وَّ زَرَابِیُّ مَبۡثُوۡثَۃٌ ﴿ؕ۱۶﴾
اور بچھائے ہوئے مخملی قالین ہیں۔ En
اور نفیس مسندیں بچھی ہوئی
En
اور مخملی مسندیں پھیلی پڑی ہوں گی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔