ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الغاشية (88) — آیت 15

وَّ نَمَارِقُ مَصۡفُوۡفَۃٌ ﴿ۙ۱۵﴾
اور قطاروں میں لگے ہوئے گاؤ تکیے ہیں۔ En
اور گاؤ تکیے قطار کی قطار لگے ہوئے
En
اور ایک قطار میں لگے ہوئے تکیے ہوں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

یہ اہل جنت کا تذکرہ ہے جو جہنمیوں کے برعکس نہایت آسودہ حال اور ہر قسم کی آسائشوں سے بہرور ہوں گے۔