ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الغاشية (88) — آیت 12

فِیۡہَا عَیۡنٌ جَارِیَۃٌ ﴿ۘ۱۲﴾
اس میں ایک بہنے والا چشمہ ہے۔ En
اس میں چشمے بہ رہے ہوں گے
En
جہاں بہتا ہوا چشمہ ہوگا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔