ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الغاشية (88) — آیت 11

لَّا تَسۡمَعُ فِیۡہَا لَاغِیَۃً ﴿ؕ۱۱﴾
وہ اس میں بے ہودگی والی کوئی بات نہیں سنیں گے۔ En
وہاں کسی طرح کی بکواس نہیں سنیں گے
En
جہاں کوئی بیہوده بات نہیں سنیں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔