ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الغاشية (88) — آیت 10

فِیۡ جَنَّۃٍ عَالِیَۃٍ ﴿ۙ۱۰﴾
بلند جنت میں ہوں گے۔ En
بہشت بریں میں
En
بلند وباﻻ جنتوں میں ہوں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔