ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الغاشية (88) — آیت 1

ہَلۡ اَتٰىکَ حَدِیۡثُ الۡغَاشِیَۃِ ؕ﴿۱﴾
کیا تیرے پاس ڈھانپ لینے والی کی خبر پہنچی؟ En
بھلا تم کو ڈھانپ لینے والی (یعنی قیامت کا) حال معلوم ہوا ہے
En
کیا تجھے بھی چھپا لینے والی (قیامت) کی خبر پہنچی ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

کیا تجھے بھی چھپا لینے والی (قیامت) کی خبر پہنچی ہے (1)۔