ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الأعلى (87) — آیت 5

فَجَعَلَہٗ غُثَآءً اَحۡوٰی ؕ﴿۵﴾
پھر اس نے اسے سیاہ کوڑا کرکٹ کر دیا ۔ En
پھر اس کو سیاہ رنگ کا کوڑا کر دیا
En
پھر اس نے اس کو (سکھا کر) سیاه کوڑا کر دیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

5۔ 1 گھاس خشک ہوجائے تو اسے غثاء کہتے ہیں، احوی سیاہ کردیا۔