ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الأعلى (87) — آیت 2

الَّذِیۡ خَلَقَ فَسَوّٰی ۪ۙ﴿۲﴾
وہ جس نے پیدا کیا، پس درست بنایا۔ En
جس نے (انسان کو) بنایا پھر (اس کے اعضاء کو) درست کیا
En
جس نے پیدا کیا اور صحیح سالم بنایا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

2۔ 1 دیکھیے سورة انفطار کا حاشیہ نمبر 7