ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الأعلى (87) — آیت 19

صُحُفِ اِبۡرٰہِیۡمَ وَ مُوۡسٰی ﴿٪۱۹﴾
ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں ۔ En
(یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں
En
(یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کی کتابوں میں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔