ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الأعلى (87) — آیت 17

وَ الۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ وَّ اَبۡقٰی ﴿ؕ۱۷﴾
حالانکہ آخرت کہیں بہتر اور زیادہ باقی رہنے والی ہے ۔ En
حالانکہ آخرت بہت بہتر اور پائندہ تر ہے
En
اور آخرت بہت بہتر اور بہت بقا والی ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

17۔ 1 کیونکہ دنیا اور اس کی ہر چیز فانی ہے، جبکہ آخرت کی زندگی دائمی اور ابدی ہے، اس لئے عاقل فانی چیز کو باقی رہنے والی پر ترجیح نہیں دیتا۔