ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الأعلى (87) — آیت 16

بَلۡ تُؤۡثِرُوۡنَ الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا ﴿۫ۖ۱۶﴾
بلکہ تم دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو ۔ En
مگر تم لوگ تو دنیا کی زندگی کو اختیار کرتے ہو
En
لیکن تم تو دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔