ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الأعلى (87) — آیت 15

وَ ذَکَرَ اسۡمَ رَبِّہٖ فَصَلّٰی ﴿ؕ۱۵﴾
اور اس نے اپنے رب کا نام یاد کیا، پس نماز پڑھی ۔ En
اور اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرتا رہا اور نماز پڑھتا رہا
En
اور جس نے اپنے رب کا نام یاد رکھا اور نماز پڑھتا رہا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔