ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الأعلى (87) — آیت 11

وَ یَتَجَنَّبُہَا الۡاَشۡقَی ﴿ۙ۱۱﴾
اور اس سے علیحدہ رہے گا جو سب سے بڑا بدنصیب ہے ۔ En
اور (بےخوف) بدبخت پہلو تہی کرے گا
En
(ہاں) بد بخت اس سے گریز کرے گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

11۔ 1 یعنی اس نصیحت سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے کیونکہ ان کا کفر پر اصرار اللہ کی معصیتوں میں انہماک جاری رہتا ہے۔ ب