ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الأعلى (87) — آیت 10

سَیَذَّکَّرُ مَنۡ یَّخۡشٰی ﴿ۙ۱۰﴾
عنقریب نصیحت حاصل کرے گا جو ڈرتا ہے ۔ En
جو خوف رکھتا ہے وہ تو نصیحت پکڑے گا
En
ڈرنے واﻻ تو نصیحت لے گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

یعنی آپ کی نصیحت سے وہ یقینا عبرت حاصل کریں گے جن کے دلوں میں اللہ کا خوف ہوگا، ان میں خشیت الہی اور اپنی اصلاح کا جذبہ مزید قوی ہوگا۔