ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الأعلى (87) — آیت 1
سَبِّحِ اسۡمَ رَبِّکَ الۡاَعۡلَی ۙ﴿۱﴾
اپنے رب کے نام کی تسبیح کر جو سب سے بلند ہے۔
(اے پیغمبر) اپنے پروردگار جلیل الشان کے نام کی تسبیح کرو
اپنے بہت ہی بلند اللہ کے نام کی پاکیزگی بیان کر

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اپنے بہت ہی بلند اللہ کے نام کی پاکیزگی بیان کر (1)