ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الطارق (86) — آیت 7

یَّخۡرُجُ مِنۡۢ بَیۡنِ الصُّلۡبِ وَ التَّرَآئِبِ ؕ﴿۷﴾
جو پیٹھ اور پسلیوں کے درمیان سے نکلتا ہے ۔ En
جو پیٹھ اور سینے کے بیچ میں سے نکلتا ہے
En
جو پیٹھ اور سینے کے درمیان سے نکلتا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

7۔ 1 کہا جاتا ہے کہ پیٹھ مرد کی اور سینہ عورت کا، ان دونوں کے پانی سے انسان کی تخلیق ہوتی ہے۔ لیکن اسے ایک پانی اس لیے کہا کہ یہ دونوں مل کر ایک ہی بن جاتا ہے۔