ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الطارق (86) — آیت 6

خُلِقَ مِنۡ مَّآءٍ دَافِقٍ ۙ﴿۶﴾
وہ ایک اچھلنے والے پانی سے پیدا کیا گیا ہے۔ En
وہ اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا ہوا ہے
En
وه ایک اچھلتے پانی سے پیدا کیا گیا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔