ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الطارق (86) — آیت 5

فَلۡیَنۡظُرِ الۡاِنۡسَانُ مِمَّ خُلِقَ ؕ﴿۵﴾
پس انسان کو لازم ہے کہ دیکھے وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا۔ En
تو انسان کو دیکھنا چاہئے کہ وہ کاہے سے پیدا ہوا ہے
En
انسان کو دیکھنا چاہئے کہ وه کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

5۔ 1 یعنی منی سے جو قضائے شہوت کے بعد زور سے نکلتی ہے۔ یہی قطرہ آب رحم عورت میں جر اللہ کے حکم سے حمل کا باعث بنتا ہے۔