ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الطارق (86) — آیت 3

النَّجۡمُ الثَّاقِبُ ۙ﴿۳﴾
وہ چمکتا ہوا ستارہ ہے۔ En
وہ تارا ہے چمکنے والا
En
وه روشن ستاره ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

3۔ 1 طارق سے مراد؟ خود قرآن نے واضح کردیا۔ روشن ستارہ طارق ہے جس کے لغوی معنی کھٹکھٹانے کے ہیں، لیکن طارق رات کو آنے والے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ ستاروں کو بھی طارق اسی لئے کہا گیا ہے کہ یہ دن کو چھپ جاتے ہیں اور رات کو نمودار ہوتے ہیں۔